Home / Viral News / اس لڑکی کی آنکھ مارنے والی ویڈیو تو آپ نے دیکھی ہی ہوگی ، اب اس کی فائرنگ کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی، اسلحہ نہیں چلارہی بلکہ ۔۔۔

اس لڑکی کی آنکھ مارنے والی ویڈیو تو آپ نے دیکھی ہی ہوگی ، اب اس کی فائرنگ کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی، اسلحہ نہیں چلارہی بلکہ ۔۔۔

اس لڑکی کی آنکھ مارنے والی ویڈیو تو آپ نے دیکھی ہی ہوگی ، اب اس کی فائرنگ کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی، اسلحہ نہیں چلارہی بلکہ ۔۔۔ دیکھ کر آپ بھی گھائل ہوجائیں گے ملیالم فلموں کی بھارتی اداکارہ پریا پرکاش کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے جس میں وہ آنکھ مار کر ایک لڑکے کو گھائل کرتی نظر آرہی ہیں۔ ابھی سوشل میڈیا پر پہلی ویڈیو کا اثر کم نہیں ہوا تھا کہ اب دوسری ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔ پریا پرکاش کی دوسری ویڈیو بھی اسی فلم اورو آدار لو کا ہی ایک کلپ ہے جس میں وہی کلاس روم والا ماحول ہے لیکن اس بار پریا کا وار زیادہ شدید ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان اداکارہ کس طرح اپنی آنکھوں سے انگلیوں کا پستول لوڈ کرکے فائر کرتی ہے اور ساتھی اداکار کو گھائل کردیتی ہے۔ دوسری ویڈیو بھی منظر عام پر آتے ہی منظر پر چھا گئی اور لوگوں کی جانب سے اسے بھی خوب پسند کیا جارہا ہے۔ اب تک کروڑوں لوگ اس ویڈیو کو دیکھ چکے ہیں اور طرح طرح کے تبصرے کر رہے ہیں۔ اکثر لوگ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے ایک ہی جملہ دہرا رہے ہیں کہ ” اس ویڈیو کو دیکھ کر بھی کوئی نہیں پگھلتا تو وہ لونڈا نہیں ہے“۔

Check Also

Teefa All Set To Get Pakistan Cinema Out of Trouble

Ali Zafar is again and this time he’s Teefa on a …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *