Home / Viral News / سعودی شہری نے ایک ہی دن میں اتنی شادیاں رچا لیں کہ عرب سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا

سعودی شہری نے ایک ہی دن میں اتنی شادیاں رچا لیں کہ عرب سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا

سعودی شخص نے ایک ہی دن four غیر ملکی خواتین سے شادیاں کرلیں۔عرب میڈیا کے مطابق ایک سعودی شہری نے مراکش سے تعلق رکھنے والی four خواتین سے ایک ہی دن شادی کرلی۔ اکٹھے چار شادیاں کرنے کے انوکھے واقعے پر لوگوں نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی اور ٹوئٹر پر شادی سے متعلق ہیش ٹیگ وائرل ہوکر ٹرینڈ بن گیا جس میں ہزاروں صارفین نے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔

کچھ ٹوئٹرصارفین نے سعودی شخص کے اقدام کو تنقید کا نشانہ بنایا تو بعض نے اسے احسن عمل قرار دیتے ہوئے خیرمقدم کیا۔ چند صارفین نے کہا کہ اسلامی تعلیمات مسلمان مرد کو بیک وقت چار شادیاں کرنے کی اجازت دیتی ہے اس لیے یہ کوئی غیر شرعی حرکت نہیں جو پریشان کن یا بگاڑ کا باعث ہوئے۔

Check Also

کراچی کنگز نے اپنے کھلاڑیوں کو دبئی لے جاتے ہوئے ایسی حرکت کر دی کہ پورا پاکستان شرمندہ ہو گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کے آغاز میں صرف دو روز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *