Home / Viral News / شاہد آفریدی نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کیلئے ایسا بیان جاری کر دیا سن کر انوشکا شرما بھی خوشی سے اچھل پڑیں گی

شاہد آفریدی نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کیلئے ایسا بیان جاری کر دیا سن کر انوشکا شرما بھی خوشی سے اچھل پڑیں گی

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیاسی کشیدگی میرے ویرات کوہلی کے ساتھ دوستی کو متاثر نہیں کر سکتی ہے۔
نجی ٹی وی نیونیوز کے مطابق شاہد آفریدی نے خصوصی انٹرویو کے دوران کہا کہ پاکستان اور بھارت کی سیاسی کشیدگی میری اور ویرات کوہلی کو دوستی کو متاثر نہیں کر سکتی۔انھوں نے کہا کہ ویرات کوہلی جذبات کا اظہار ضرور کرتے ہیں لیکن کسی بھی انسان میں قدرتی عمل کو بدلا نہیں جا سکتا ہے ، کوہلی اور دھونی میں واضح فرق ہے۔ویرات کوہلی اپنے جونیئرز کو سیکھانے کے ساتھ ان کو ساتھ لے کر چلتے ہیں جوکہ خوش آئند بات ہے۔

Check Also

Teefa All Set To Get Pakistan Cinema Out of Trouble

Ali Zafar is again and this time he’s Teefa on a …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *