Home / Viral News / ماہرہ خان نے شرمناک اعتراف کرلیا، مداح بھی دنگ رہ گئے کہ یہ بھی ۔ ۔

ماہرہ خان نے شرمناک اعتراف کرلیا، مداح بھی دنگ رہ گئے کہ یہ بھی ۔ ۔

’’ میں نے ہوٹل میں ۔ ۔ ۔ ‘‘ ماہرہ خان نے شرمناک اعتراف کرلیا، مداح بھی دنگ رہ گئے کہ یہ بھی ۔ ۔ ۔ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو کون نہیں جانتا،ہر کوئی ان کی جاندار اداکاری اور کام کرنے کے انداز کو سراہتا نظر آتا ہے۔ماہرہ خان سوشل میڈیا پر بھی کافی ایکٹو رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنے مداحوں کے ساتھ چٹ چیٹ کرنے کا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں۔ اسی سلسلے میں گزشتہ دنوں اداکارہ نے ایک انٹرویو میں ہوٹل سے چوری کرنے کا اعتراف کیا ہے۔دوران انٹرویو میزبان نے سوال پوچھا کہ آپ نے آج تک سب سے چھوٹی حرکت کیا کی ہے، کبھی آپ نے صابن چرایا ہو یا پھر تکیہ چوری کیا ہو تو جواب میں ماہرہ خان نے کہا آج میں سچ میں ایک چیز کا اعتراف کرنا چاہتی ہوں کہ ایک ہوٹل سے انہوں نے ایک تکیہ چرایا تھا مگر پھر بعد میں ہوٹل والوں کو فون کر کے بتا دیا کہ

انہوں نے چوری کر لی ہے اور اب وہ ان کا تکیہ واپس کر دیں گی۔

Check Also

Teefa All Set To Get Pakistan Cinema Out of Trouble

Ali Zafar is again and this time he’s Teefa on a …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *