Home / Viral News / ویلنٹائن ڈے پر معروف اینکر پرسن رابعہ انعم نے اپنے شوہر کے ساتھ ایسی تصاویر شیئر کردیں

ویلنٹائن ڈے پر معروف اینکر پرسن رابعہ انعم نے اپنے شوہر کے ساتھ ایسی تصاویر شیئر کردیں

معروف اینکر پرسن رابعہ انعم نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اپنے شوہر کے ساتھ تصویر شیئر کی تو سوشل میڈ یا پر دھوم مچ گئی ۔نجی ٹی وی چینل کی اینکر رابعہ انعم نے حالیہ برسوں میں اپنے منفرد اور چلبلے انداز سے اپنے مداحوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے۔ اپنی اونچی ، پرکشش آوازسے سننے والوں کو مسحور کرتی رہی ہیں ، 2012میں جیو نیو ز کا حصہ بننے کے بعد رابعہ انعم نے خصوصی شہرت پائی ہے اور اب وہ ”لیکن“کے نام سے پروگرام کر رہی ہیں ۔

ویلنٹا ئن ڈے کے موقع پر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ اپنے شوہر کے کندھے پر سر رکھ کر بیٹھی ہوئی ہیں ۔اس تصویر کے ساتھ پیغام دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر کسی کو اس کی محبت مبارک ۔

Check Also

کراچی کنگز نے اپنے کھلاڑیوں کو دبئی لے جاتے ہوئے ایسی حرکت کر دی کہ پورا پاکستان شرمندہ ہو گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کے آغاز میں صرف دو روز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *