Trending

پیاز سے اپنے اہم مسائل حل کیجیئے

کھانے میں پیاز ایک اہم جزو ہے چاہے وہ سلاد ہو سالن ہو یا کوئی بریانی پیاز کا استعمال لازمی کیا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں اگر اسے صحت بخش ترین غذاؤں میں سے ایک کہا جائے تو یہ بھی بے جا نہ ہوگا۔ یہ قدرت کی جانب سے عطاءکیا گیا اینٹی بائیوٹک ہے جو کئی طرح کی بیماریوں کے خلاف انسانی جسم میں مدافعت پیدا کرتا ہے۔ اس میں پائی جانے والی سلفر اس کے جراثیم کش اور اینٹی بائیوٹک فوائد کی بنیادی وجہ ہے ۔ کویرے سیٹن جیسے اینٹی آکسیڈنٹ بھی اس میں بکثرت پائے جاتے ہیں۔ یہ سانس کی بیماریوں، ذیابیطس، جوڑوں کے درد، دل کی بیماری اور کولیسٹرول جیسی بیماریوں میں بھی مفید ہے۔

پیاز کا ایک اہم فائدہ اس وقت دیکھا جا سکتا ہے جب بدقسمتی سے آپ کو شہد کی مکھی یا بھڑ کاٹ لے۔ اس کا درد ناقابل برداشت محسوس ہوتا ہے۔ ایسی صورت میں سب سے پہلے تو ڈنک نکالیں اور اس کے بعد متاثرہ جگہ پر پیاز کا ٹکڑا رگڑیں۔ جلد ہی درد اور سوجن دونوں غائب ہوجائیں گی۔ اگر بخار کی شدت ہو تو جرابیں پہن کر ان میں کٹے ہوئے پیاز کے ٹکڑے ڈال لیں۔ بخار کی شدت میں افاقہ محسوس ہوگا۔ انسانی جسم میں بہت سے فاسد مادے پیدا ہوجاتے ہیں جو کئی طرح کی بیماریوں کا سبب بنتے ہیں۔ پیاز کا باقاعدگی سے استعمال جسم کو ان فاسد اور زہریلے مادوں سے قدرتی طور پر پاک کرتا رہتا ہے۔ اگر کانوں میں میل جمع ہونے کی وجہ سے یہ بند محسوس ہونے لگیں تو پیاز کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا کاٹ کر اسے کپڑے میں لپیٹ کر سوتے وقت کان کے اندر رکھیں اور صبح اسے نکال لیں۔ یہ کان میں جمی ہوئی میل کو نرم کرکے خارج ہونے میں مدد دے گا۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کیجئیے ۔

صرف 2 دن کھاؤ جوڑوں کا درد ہمیشہ کیلئے ختم

آپ اسے استعمال کریں آپ کو اسے بہت فئدہ ہوگا۔
اکثر عمر رسیدہ حضرات کے گھٹنوں میں اور کمر میں ہوتا ہے اُس درد کو دور کرنے کیلئے یہ بہترین نسخہ ہے۔
یہ نسخہ اُن نوجوانوں کیلئے بھی ہے جن کو غلط کاری کی وجہ سےان کے گھٹنوں میں اور کمر میں درد ہونے لگتاہے یا جن افراد کا وزن زیادہ ہوتا ہےاُن کے ساتھ بھی یہ مسئلہ درپیش ہوتاہے۔آئیں آج کے اس نسخےکےانگریڈینٹ کے بارے میں جانتے ہیں۔
:اجزاء
ایلوویرا
ایلوویرا بہت کڑوی ہوتی ہے لیکن اس میں قدرت نے بیشمار فوائد رکھے ہیں اس کو احتیاط کے ساتھ استعمال کریں اس کو کیسے استعمال کرنا ہے ۔
ایلوویرا کا پودہ کسی بھی پھولوں والی نرسری سے مل جاتا ہےاس کا ایک پتہ لے اُسے کاٹ کراُس میں سے جیل نکال لیں۔اور اس کو فریج میں رکھ دیں اور صبح اس کے اوپرپیلے رنگ کی جھلی بنی ہوگی اس کو اُتار کر پھینگ دیں اور اس جیل میں سے تھوڑی جیل کھالیں تقریباََ چٹکی برابریہ تھوڑا کڑوا ہوتا ہے آپ اس کو پانی کے ساتھ بھی کھا سکتے ہیں۔
اس کو آپ 2 سے three دن استعمال کریں اس سے آپ کو گھٹنے کے درد میں فرق محسوس ہوگا کہ کم ہوگیا ہے۔
یہ ایک قدرتی علاج ہے اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ۔

Share

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker