Home / Viral News / کروڑوں لڑکوں کو پاگل کر دینے والی لڑکی کی ویڈیو کے بعد تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

کروڑوں لڑکوں کو پاگل کر دینے والی لڑکی کی ویڈیو کے بعد تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

Commercials

سوشل میڈیا پر ہر روز بہت سی نئے تصاویر اور ویڈیوز دیکھنے کو ملتی ہیں مگر ایسی ویڈیوز کم ہی ہوتی ہیں جو صرف چند گھنٹوں میں ہی کروڑوں بار دیکھ لی جائے۔ ایسی ہی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی ہے جس میں ایک لڑکی نے کروڑوں لڑکوں کو ”پاگل“ کر دیا ہے۔ یہ ویڈیوز کسی ملایالم فلم سے لی گئی ہے جس میں ایک لڑکی اور لڑکے کے درمیان رومانوی مناظر ہیں۔ لڑکی اور لڑکا آنکھوں سے ایک دوسرے کو کچھ ایسے اشارے کرتے ہیں کہ لڑکی کے اشاروں نے کروڑوں نوجوان کو ”نچانا“ شروع کر دیا ہے اور تھوڑے سے وقت میں یہ ویڈیو پورے سوشل میڈیا پر پھیل چکی ہے۔

ویڈیو میں لڑکی کے چہرے کے تاثرات دیکھ کر تو انٹرنیٹ صارفین ’پاگل‘ ہو چکے ہیں اور بالخصوص اس کے ”آنکھ مارنے“ کے انداز نے تو دھوم ہی مچا دی ہے۔

اس ویڈیو کی مقبولیت کے بعد یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ اس ویڈیو کے بعد یہ لڑکی نوجوانوں کا نیا ”کرش“ بن چکی ہے اور سب دیپیکا پڈوکون اور دیشا پٹانی کو بھی بھول گئے ہیں۔






Check Also

US to open Jerusalem embassy in May for Israel’s 70th anniversary

The USA mentioned on Friday it’s going to relocate its embassy in Israel to Jerusalem …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *