Home / Viral News / گلوکارہ میشا شفیع ایسا لباس پہن کر حسن شہریار یاسین کی پارٹی میں پہنچ گئیں کہ سب پھٹی پھٹی آنکھوں سے دیکھنے لگے

گلوکارہ میشا شفیع ایسا لباس پہن کر حسن شہریار یاسین کی پارٹی میں پہنچ گئیں کہ سب پھٹی پھٹی آنکھوں سے دیکھنے لگے

خاتون کچھ بھی ہو سکتی ہے لیکن خوبصورت ہونے کیساتھ ساتھ ”بولڈ“ نہیں ہو سکتی کیونکہ یہ کمبی نیشن خطرناک ثابت ہو سکتا ہے کیونکہ اگر ایسا ہو تو پھر خواتین کی کامیابیوں اور خوبصورتی کو سراہے جانے کے بجائے اس کے کپڑوں پر تنقید شروع کر دی جاتی ہے۔ماضی میں کئی ایسے واقعات ہوئے ہیں جب اداکاراﺅں نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں تو صارفین نے کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ ایسا ہی کچھ گلوکارہ میشا شفیع کیساتھ بھی ہوا ہے جو حسن شہریار یاسین کی پارٹی میں ایسا لباس پہن کر پہنچ گئیں کہ سب پھٹی پھٹی آنکھوں سے دیکھتے رہ گئے۔

معروف فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین نے پارٹی کا اہتمام کیا جس میں پاکستان کی شوبز انڈسٹری سے تقریباً تمام ہی اداکار اور اداکارائیں کالا لباس پہن کر شریک ہوئیں لیکن میشا شفیع پارٹی میں پہنچیں تو اپنے لباس کے باعث سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین بھی چپ نہ رہ سکے۔

Check Also

US to open Jerusalem embassy in May for Israel’s 70th anniversary

The USA mentioned on Friday it’s going to relocate its embassy in Israel to Jerusalem …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *