Home / Viral News / یہ دولہا گاڑی کی بجائے جادوئی قالین پر اپنی بارات لے کر پہنچ گیا

یہ دولہا گاڑی کی بجائے جادوئی قالین پر اپنی بارات لے کر پہنچ گیا

یہ دولہا گاڑی کی بجائے جادوئی قالین پر اپنی بارات لے کر پہنچ گیا، اس قالین میں کیا خاص بات ہے؟ جان کر آپ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گیآ ہستہ آہستہ شادی کی پرانی روایات دم توڑ تی جارہی ہیں، جہاں پہلے ناچ گانے کیساتھ اونٹوں یا بگھیوں پر باراتیں آتی تھیں، وہیں اب لیموزین یا اس جیسی قیمتی گاڑیوں کااستعمال شروع ہوگیا= لیکن ایک دولہے اس سے بھی آگے جا نکلا اور کسی گاڑی کی بجائے جادوئی قالین پر بارات لے آیا۔اس کی تصاویر سامنے آئیں تو سوشل میڈیا صارفین بھی اپنی خواہشات زبان پر لے آئے ”ویڈنگ سترا“کے نام سے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پربرطانیہ میں ایک جوڑے کی ویڈیو شیئرکی گئی جس نے دھوم مچادی اور پریوں کی کہانیوں طرز کی شادی کی یادتازہ کردی اور ساتھ لکھاکہ اگر کسی نے کبھی پریوں کی شادی کا سوچا تو یہ اس کے قریب تر ہے“۔مینگوباز کے مطابق یہ دراصل ایک بھارتی شادی تھی جس کی تصاویر سامنے آنے کے بعد کچھ اس طرح کا ردعمل سامنے آیا۔ کسی نے کہاکہ وہ بھی ایسے ہی آئے گا تو کسی نے کہاکہ اب کار کی ضرورت نہیں رہی

خیال کیا جارہاہے کہ یہ کوئی الٰہ دین کا جادوئی قالین نہیں جو کارٹونز یا فلموں میں دکھایا جاتاہے بلکہ دراصل یہ قالین ایک ریڑھی کی طرح ہے جس کے اوپر خوبصورت قالین بچھایاگیا۔ اس کے نیچے پہیوں والی ریڑھی کی طرح سکیٹنگ بورڈ ہے ۔

Check Also

Teefa All Set To Get Pakistan Cinema Out of Trouble

Ali Zafar is again and this time he’s Teefa on a …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *